لالی ووڈ نئی فلم ’ٹیکسالی گیٹ‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز

Jan 20, 2024 | 00:00:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی ووڈ کی نئی فلم ٹیکسالی گیٹ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

لالی ووڈ فلم ’ٹیکسالی گیٹ‘ کی کاسٹ میں اداکار یاسر حسین، عائشہ عمر، عفت عمر، نئیر اعجاز، ایلی خان، افتخار ٹھاکر، مہربانو اور خالد انعم بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گلوکار جاوید بشیر اور اکبر علی خان کا نیا گانا ’دور رہنا‘ ریلیز

فلم کے ہدایت کار ابوعلیحہ ہیں جو اس سے قبل بھی منفرد کہانیوں پر مبنی فلمیں بنا چکے ہیں۔