سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Feb 20, 2024 | 15:10:PM
سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمتوں میں اضافہ,ایک تولہ سونا 150 روپے  اضافہ سے2 لاکھ 14 ہزار 450 روپے کا ہوگیا. 

دس گرام سونا 128 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 856 روپے کا ہوگیا  جبکہ ایک تولہ چاندی 20 روپے اضافے سے2570 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی 2042 فی اونس  برقرار ہے.

یہ بھی پڑھیں: ڈالر مہنگا ہو گیا