افتتاحی میچ سے قبل دونوں ٹیموں کا کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج عقیدت

Feb 20, 2021 | 22:33:PM
 افتتاحی میچ سے قبل دونوں ٹیموں کا کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج عقیدت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل ٹیموں نے نیشنل ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
تفصیلات کے مطا بق میچ کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز میدان میں ایک ساتھ جمع ہوئے اور علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

کھلاڑیوں اور آفیشلز نے خاموشی اختیار کی، بازوﺅں پر سیاہ پٹی بھی باندھی گئی۔