پی ایس ایل کی ٹرافی کیسی دکھا ئی دیتی ہے،تصاویر سو شل میڈیا پر وائرل

Feb 20, 2021 | 17:51:PM
 پی ایس ایل کی ٹرافی کیسی دکھا ئی دیتی ہے،تصاویر سو شل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پی ایس ایل کا جادو عر وج پر ،شائقین میچز کیلئے پر جو ش، اس مو قع پرپاکستان کرکٹ بورڈ نے آج سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج شام ایک رنگا رنگ تقریب سے کراچی میں ہوگا جس کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ کی ٹیمیں افتتاحی میچ کھیلیں گی۔پی سی بی نے پی ایس ایل کی انتہائی خوبصورت ٹرافی کی تصاویر افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل جاری کر دیں جنہیں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔