جڑواں شہروں میں ابررحمت برس پڑی
کیپشن: بارش، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسلام آباد اور راولپنڈی میں ابررحمت برس پڑی۔
جڑواں شہروں میں مختلف مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خوشگوار اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔
بارشوں سے نزلہ زکام سمیت موسمیاتی بیماریوں کا خاتمہ بھی ہو گا ۔بارش سے سموگ اور دھند میں بھی کمی ہو گی ۔
یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے اتوار تک بارش کی پیشنگوئی کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سپارکو نے رجب المرجب کے چاند سے متعلق اہم پیش گوئی کردی