شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت  جیل میں گرکر زخمی ہو گئیں

Dec 20, 2025 | 18:42:PM
شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت  جیل میں گرکر زخمی ہو گئیں
کیپشن: شاہ محمود قریشی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین جمالی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت  جیل میں گرکر زخمی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل ملاقات کیلئے آئی تھی ،اس دوران گرنے سے وہ زخمی ہو گئیں  ۔

شاہ محمود قریشی کی اہلیہ  کو ٹخنے میں چوٹ آئی ہے ۔ان کو حمید لطیف ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ہسپتال میں ان کے پاؤں کا ایکسرے اور علاج ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:موسم سرما کی پہلی بارش،موسم مزید سرد ہو گیا ، شہریوں کا خوشی کااظہار