کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش  

Dec 20, 2025 | 18:07:PM
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش  
کیپشن: بارش، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش  سے موسم مزید سرد ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ  ،پیشین،چمن ،خضدار ،نوشکی  ،مستونگ ،قلات سمیت متعدد علاقوں میں بارش جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں 314 روز بعد بارش ہوئی ۔بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا اورشہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

محکمہ موسمیات کامزید کہنا تھا کہ بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حج 2026، سعودی عرب کی ڈیڈ لائن میں صرف ایک روز باقی