جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ ممبران کے اعزازیے کی منظوری 

Dec 20, 2025 | 18:01:PM
جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ ممبران کے اعزازیے کی منظوری 
کیپشن: جناح ہسپتال ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے ) صوبائی کابینہ نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ ممبران کے اعزازیے کی منظوری دے دی۔

بورڈ آف گورنرز اور ذیلی کمیٹیوں کے ارکان کو فی اجلاس 30 ہزار روپے ملیں گے۔کوآپٹڈ ممبران بھی اعزازیہ لینے کے اہل قرارپائے ہیں۔اعزازیہ بورڈ اجلاسوں میں شرکت اور سرکاری امور کیلئے ہوگا۔

پنجاب سپیشلائزڈ میڈیکل انسٹی ٹیوشنز ایکٹ 2025 کے تحت منظوری دی گئی۔جے آئی سی کے بورڈ اجلاسوں کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغازہو گیا۔اعزازیے کی ادائیگی فوری  نافذ العمل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:حج 2026، سعودی عرب کی ڈیڈ لائن میں صرف ایک روز باقی