مونس الٰہی کی آئندہ انتخابات میں عمران خان کی جیت کی پیشگوئی

Dec 20, 2022 | 19:20:PM
مسلم لیگ ق، رہنما مونس الٰہی، اگلے الیکشن، عمران خان، جیت کی پیشگوئی،
کیپشن: عمران خان سے مونس الٰہی ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے اگلے الیکشن میں عمران خان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مونس الٰہی نے کہاکہ عمران خان سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ،ان کا کہناتھا کہ پی ڈی ایم جتنی مرض کوشش کرلے جلدی الیکشن کو نہیں روک سکتی ، رہنما ق لیگ نے پیش گوئی کی کہ اگلے الیکشن میں عمران خان کی جیت ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری اورچودھری شجاعت کی ایک اور اہم ملاقات ، تحریک عدم اعتماد پر حتمی مشاورت