امریکی سینما گھروں میں اسپائیڈرمین کی ریکارڈ توڑانٹری

Dec 20, 2021 | 13:10:PM
اسپائیرڈر مین کی امریکی سینمائوں میں انٹری
کیپشن: اسپائیرڈر مین فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف فلمی سیریز کی نئی کڑی’’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘‘ریلیزکےپہلے ہفتے253ملین ڈالرکما کر کورونا وبا کےدوران سب سےزیادہ اوپننگ بزنس کرنےوالی فلم بن گئی۔

ایکشن فلم نےبھاری کمائی کیساتھ ہالی ووڈ کی تاریخ میں تیسرا بہترین ڈیبیو بھی کرڈالا۔

یہ بھی پڑھیں:ایشوریا رائے بڑی مشکل میں پھنس گئی۔۔

اسپائیڈرمین ویک اینڈ پردنیا بھرسےمجموعی طورپر587 اعشاریہ2 ملین ڈالربٹورنےمیں کامیاب رہا۔

یہ بھی پڑھیں:بلدیاتی الیکشن میں بڑا اپ سیٹ۔۔پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا