کراچی میں سورج کے گرد ہالا بن گیا

Apr 20, 2024 | 14:50:PM
کراچی میں سورج کے گرد ہالا بن گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں آج سورج کے گرد ہالا بن گیا۔

کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر آج سورج کے گرد ہالا نظر آیا،موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ سورج کے گرد رنگین دائرے کو سن ہالو کہا جاتا ہے،سن ہالو بالائی ماحول میں موجود برف کے کرسٹل سے روشنی گزرنے سے بنتا ہے،ہالا موسم میں آنے والی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔