ایکسائز نمبر پلیٹ اور سمارٹ کارڈز کی ڈیلیوری فیس کا اعلان

Sep 19, 2025 | 22:27:PM
ایکسائز نمبر پلیٹ اور سمارٹ کارڈز کی ڈیلیوری فیس کا اعلان
کیپشن: نمبر پلیٹس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)محکمہ ایکسائز نے نئے تین سال معاہدے کے تحت فائلوں، نمبر پلیٹوں اور سمارٹ کارڈز کے لیے نئے ڈیلیوری چارجز کی منظوری دے دی۔

ایکسائز کی جانب سے نظرثانی شدہ نرخوں کو موجودہ مہنگائی کا تفصیلی جائزہ لینے اور غور کرنے کے بعد حتمی شکل دی گئی ہے۔

ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے زائد مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے نئے نرخ مقرر کر دیئے۔

ڈیلیوری چارجز درج ذیل ہیں:

 حکام نے کہا کہ نظرثانی شدہ نرخ حکومت کو منظوری کے لیے بھیجے گئے تھے اور مہنگائی کے حساب سے ایڈجسٹمنٹ کی عکاسی کرتے ہیں۔