معروف اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

Sep 19, 2023 | 23:06:PM
معروف اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پاکستان معروف اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ارم اختر نے یہ افسوسناک خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی، اداکارہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ ایک پرانی، یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ایک شعر  لکھا ہے کہ گھر سونا کر جاتی ہیں، مائیں جانیں کیوں مر جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ ارم اختر کی اس پوسٹ پر ان کی والدہ کی موت کی وجہ سے متعلق معلومات درج نہیں ہیں,اداکارہ کی پوسٹ پر ان کے ساتھی اداکاروں اور مداحوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے  مرحومہ کے لئے دعائیں کی ہیں۔