سیاسی دباﺅ میں آکر نہ کبھی فیصلے کئے نہ کریں گے،حافظ طاہر اشرفی 

Sep 19, 2022 | 21:14:PM
پاکستان علما کونسل، سربراہ حافظ طاہر اشرفی، سیاسی دبائو، فیصلے کئے، نہ کریں گے،
کیپشن: حافظ طاہر اشرفی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی کا کہناہے کہ سیاسی دباﺅ میں آکر نہ کبھی فیصلے کئے نہ کریں گے، قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کریں گے کسی کی خواہشات پر نہیں۔ 
حافظ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ علما بورڈ غیر سیاسی تھا اس کو غیر سیاسی رہنے دیتے، ایک ادارہ تو ایسا رہنے دیں جس میں سیاست نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی گئی