پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Oct 19, 2025 | 18:09:PM
پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حماد) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور انہیں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں منتقل کیئے جانے کا امکان ہے ۔

پی سی بی نے نئے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی تقرری کے لئے اشتہار جاری کردیا  گیاہے ، اشتہار میں ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز کیلئے ٹیسٹ یا انٹرنیشنل ون ڈے کھیلنے کا تجربہ لازمی قرار دیا گیاہے ،  امیدواروں کے لیے درخواست  جمع  کرانے کی آخری تاریخ 2 نومبر 2025  مقرر کی گئی ہے ۔

ایشیاکپ میں بھارت کیخلاف وقت پر ایکشن نہ لینے پر عثمان واہلہ کو معطل کیا گیا تھا،عثمان واہلہ کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کے عہدے سے ہٹا کر پی ایس ایل میں منتقل کرنے کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:  آسٹریلیا نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی