آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)آزاد کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی علالت کے باعث اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور بھی حلف برداری تقریب میں موجود تھے،حلف اٹھانے والوں میں 16 وزیر اور 2 مشیر شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع
وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فیصل راٹھورنے مشیروں سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔