جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، 13 افراد جاں بحق

Nov 19, 2025 | 09:00:AM
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، 13 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں اسرائیلی فضائی حملے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے صيدون میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نے پاکستان کیخلاف بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب کر دی

 فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے پناہ گزینوں کے زیرِ استعمال اوپن اسپورٹس گراؤنڈ کو نشانہ بنایا ہے۔

لبنانی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں پانچ پوسٹوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔