سٹیٹ بنک 70 روپے مالیت کا سکہ جاری کرےگا

May 19, 2021 | 19:04:PM
سٹیٹ بنک 70 روپے مالیت کا سکہ جاری کرےگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جمعتہ المبارک کو70 روپے مالیت کا سکہ جاری کیا جائیگا جس کی منظوری دیدی گئی ہے ۔
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے سکہ تیار کرلیا ہے یہ سکہ پاک چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر 21 مئی بروز جمعتہ المبارک کو جاری کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب پاکستان کو پھر ادھار تیل دیگا، منظوری پر اتفاق