کویت کی گرینڈ مسجد میں عید کی نماز معطل کر دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کویت کی گرینڈ مسجد نے عید کی نماز معطل کر دی۔
کویتی حکام کےمطابق یہ اقدام موجودہ کشیدگی کے باعث کیا گیاہے تاکہ شہریوں کو حملوں سے محفوظ بنایا جاسکے۔
خلیجی ممالک میں کل عید الفطر منائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
خیال رہے کہ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات نے بھی کھلے مقامات پر نماز عید کی ادائیگی پر پابندی عائد کی تھی۔