محرم الحرام میں احتراما تھیٹر ہالز بند رہیں گے 

Jun 19, 2025 | 19:50:PM
محرم الحرام میں احتراما تھیٹر ہالز بند رہیں گے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) محرم الحرام میں احتراما تھیٹر ہالز بند رہیں گے،پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ 

،پنجاب کونسل آف دی آرٹس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق یکم محرم الحرام سے 13 محرم الحرام تک لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹر ہالز بند رہیں گے۔  

اس دوران کوئی ادبی و ثقافتی تقریب کا انعقاد بھی نہیں کیا جائے گا ۔ 

 یہ بھی پڑھیں: ڈریپ نے 'ٹوئیر' 0.5 ملی گرام ٹیبلٹ بیچ نمبر55"غیر معیاری قراردیدیا