وزیراعظم سے ندیم عباس ربیرا، انوار الحق چوہدری، شہباز بابر ، احمد عتیق انور ،رانا ارادت شریف کی ملاقاتیں

Jun 19, 2025 | 18:37:PM
وزیراعظم سے ندیم عباس ربیرا، انوار الحق چوہدری، شہباز بابر ، احمد عتیق انور ،رانا ارادت شریف کی ملاقاتیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی ندیم عباس ربیرا، انوار الحق چوہدری ،محمد شہباز بابر ، احمد عتیق انور اور رانا ارادت شریف کی الگ الگ ملاقاتیں،ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی  تبادلہء خیال  کیا گیا۔

تفسیلات کے مطابق تمام اراکین اسمبلی قومی اسمبلی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اپنے متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو  کی ، اس کے علاوہ انہوں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی  تبادلہ خیال کیا۔ان ملاقاتوں میں وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال ، وزیر مملکت پاور ڈویژن عبد الرحمن کانجو ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:بگ بیش: کون کس ٹیم کی طرف سے کھیلے گا