فٹبال نیشنز لیگ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپین نے کروشیا کو شکست دے دی

Jun 19, 2023 | 16:12:PM
فٹبال نیشنز لیگ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپین نے کروشیا کو شکست دے دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) فٹبال نیشنز لیگ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسپین نے کروشیا کو ہرا دیا۔

مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے میچ برابر رہا،  یعنی بے نتیجہ میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا، فاتح ٹیم نے گیارہ سال بعد انٹرنیشنل ٹائٹل جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی ضابطے کی خلاف ورزی پر انگلش آل راؤنڈر معین علی کو سزا سنا دی گئی