خاص ڈش کھائیں اور آرام دہ بستر پر سو جائیں، اردنی ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

Jul 19, 2023 | 12:20:PM
 اردنی ریسٹورنٹ نے نیند کے پیش نظر گاہکوں کو ریسٹورنٹ میں ہی سونے کی انوکھی پیشکش کر دی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اردنی ریسٹورنٹ نے نیند کے پیش نظر گاہکوں کو ریسٹورنٹ میں ہی سونے کی انوکھی پیشکش کر دی۔

عرب میڈیا کے مطابق منفرد ریسٹورنٹ دارالحکومت عمان سے تقریباً 90 کلومیٹر دور واقع ہے۔

بہت زیادہ چکنائی والی ڈش منسف کھا کر غنودگی طاری ہوتی ہے۔ لہٰذا نیند کے پیش نظرریسٹورنٹ نے گاہکوں کو یہیں سونے کی پیشکش بھی کردی۔