جڑانوالہ: سابق رکن قومی اسمبلی رائے صلاح الدین انتقال کر گئے

Jan 19, 2024 | 18:51:PM
جڑانوالہ: سابق رکن قومی اسمبلی رائے صلاح الدین انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ظفر ڈوگر) جڑانوالہ سے سابق ایم این اے رائے صلاح الدین انتقال کر گئے۔

سابق رکن قومی اسمبلی رائے صلاح الدین کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات نے اظہار افسوس کیا، سابق ایم پی اے رائے حیدر علی کھرل کے والد تھے، ان کی نماز جنازہ صبح (ہفتہ) اڑھائی بجے کوٹ کبیر  سکول والی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: 200 نہیں 300 یونٹ بجلی فری، مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اہم اعلان