سونا پھر سستا ہو گیا

Jan 19, 2023 | 17:19:PM
عالمی مارکیٹ، سونے کی قیمت کم، سونے کے نرخ، کمی،
کیپشن: سونا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں کمی آئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہوکر 1909 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 اور اور فی دس گرام قیمت میں 1029 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
کمی کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 85 ہزار 300 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 58 ہزار 865 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: منصور عثمان اعوان نے اٹارنی جنرل بننے سے معذرت کر لی