ویمن باسکٹ بال  فائنل میچ میدان جنگ بن گیا

Jan 19, 2021 | 13:42:PM
ویمن باسکٹ بال  فائنل میچ میدان جنگ بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آباد میں ویمن کریسنٹ کمپلیکس میں دونوں ٹیم ایک دوسرے سے لڑ پڑیں
تفصیلات کے مطابق  فیصل آباد میں ویمن کریسنٹ کمپلیکس میں لاہور ویمن باسکٹ بال کی لڑکیاں فیصل آباد کی لڑکیوں ے لڑ پڑیں، دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کی درگت بنادی۔کسی کھلاڑی نے بال پکڑے تو کسی نے مکوں کا کیا آزادانہ استعمال کیا۔ٹورنا منٹ انتظامیہ نے لڑائی کو دیکھتے ہوئے میچ روک دیا۔