سونا پھر مہنگا، فی تولہ  نرخ میں بڑااضافہ 

Feb 19, 2024 | 13:07:PM
سونا پھر مہنگا، فی تولہ  نرخ میں بڑااضافہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونے کی قیمتوں کو پھر پرَ لگ گئے، فی تولہ قیمت میں 1100روپے اضافہ ہو گیا۔

 سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان جاری ہے، آج بھی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے دیکھا گیا ہے،سونے کی فی تولہ قیمت 1100روپے بڑھ کر 2لاکھ 14ہزار 300روپے ہو گئی،10گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1لاکھ 83ہزار 728روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں ؛ ڈالر کتنے کا ہو گیا؟انٹربینک سے خبر آ گئی