دبئی میں کنسرٹ کیلئے موجود گلوکار راحت فتح علی خان سے متعلق تشویشناک خبر

Feb 19, 2022 | 19:25:PM
دبئی، کنسرٹ، راحت فتح علی خان، کورونا وائرس کا شکار،
کیپشن: راحت فتح علی خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)دبئی میں کنسرٹ کیلئے موجود گلوکار راحت فتح علی خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،گلوکار راحت فتح علی خان بھی عالمی وبا کی زد میں آگئے۔ کنسرٹ کیلئے دبئی میں موجود راحت فتح علی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے جس پر راحت فتح علی خان نے صحتیابی تک تمام کنسرٹ منسوخ کردیئے اور قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جیمز فاکنر نے ہوٹل میں کیا توڑ پھوڑ کی؟ تصاویر سامنے آگئیں