جہلم ویلی ہٹیاں بالا کے مقامی گاوں میں رہاشی مکان آتشزدگی سے مکمل جل گیا

Dec 19, 2025 | 21:12:PM
جہلم ویلی ہٹیاں بالا کے مقامی گاوں میں رہاشی مکان آتشزدگی سے مکمل جل گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مبارک حسین اعوان)آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا کے گاوں سینا دامن کے محلے میں رہاشی مکان کو آگ لگ گی۔

ہٹیاں بالا میں آگ لگنے سے ایک مکان مکمل جل گیا، گھر کے ساتھ ہائی سکول سینا دامن کو آگ لگنے کا بھی خطرہ ہے۔

آگ کی شدت میں اضافہ سے ساتھ والے مکانوں کو کو بھی شدید خطرات  لاحق ہیں، مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ریسکو1122 علاقہ دور ہونے کی وجہ سے ابھی تک موقع پر نہ پہنچ سکی۔

یہ بھی پڑھیں :لاہور سے اسلام آباد کے درمیان فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہو جائے گا