وزیراعلیٰ پرویز الٰہی، سپیکر و ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

Dec 19, 2022 | 21:29:PM
وزیراعلیٰ پنجاب، سپیکر، ڈپٹی سپیکر، تحریک عدم اعتماد جمع،
کیپشن: وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جا رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی ،سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی ارکان نے وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی،جس میں گورنر پنجاب سے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کیاگیاہے، لیگی رہنما طاہر خلیل سندھونے کہاکہ گورنر کو وزیراعلیٰ سے اعتماد کے ووٹ کیلئے درخواست جمع کروا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  آئندہ انتخابات مردم شماری کے بعد ہی ہوں گے،اسحاق ڈار