ارشد شریف قتل کیس;جے آئی ٹی نےاہم گواہوں کو طلب کرلیا

Dec 19, 2022 | 18:28:PM
ارشد شریف قتل کیس;جے آئی ٹی نےاہم گواہوں کو طلب کرلیا
کیپشن: ارشد شریف
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ارشد شریف قتل کیس، سپیشل جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم  کا ساتواں اجلاس ہوا۔

 سپیشل جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے اجلاس میں ارشد شریف کے پروگرام پروڈیوسر سمیت اہم گواہوں کی شہادتیں قلمبند کی گئیں اورایس جے آئی ٹی نے پوسٹمارٹم رپورٹ کے مزید اہم پہلوؤں پر بھی بحث کی ۔

ایس جے آئی ٹی کا اگلا اجلاس کل ہوگا،کل کے اجلاس کے لئے ایس جے آئی ٹی نے شہادتیں قلمبند کرنے کے لئے اہم گواہوں کو طلب کرلیا۔