چار سدہ۔۔خواتین پولنگ ایجنٹس لڑ پڑیں ۔۔پولنگ بند

Dec 19, 2021 | 12:13:PM
خاتون پولنگ سٹیشن
کیپشن: خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوءے فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چار سدہ میں بلدیاتی الیکشن کے پولنگ کے موقع پر خواتین پولنگ ایجنٹس آپس میں لڑ پڑیںجس کی وجہ سے پولنگ بند کردی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن ۔۔۔پولنگ کا عمل جاری
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ چار سدہ کے خواتین پولنگ سٹیشن گورنمنٹ گرلز ہائی سکول وردگہ میں خواتین پولنگ ایجنٹس میں لڑائی ہونے کے باعث پولنگ کا عمل بند کر دیا گیا۔جبکہ صوابی کے نواحی گاو¿ں ادینہ میں خواتین پولنگ سٹیشن پر پولنگ کا عمل شروع نہ ہو سکا۔
یہ بھی پڑھیں:کراچی دھماکا ۔۔ اصل حقیقت سامنے آ گئی