ایشیا کپ 2025 ، بھارت نے ٹیم کا اعلان کر دیا

Aug 19, 2025 | 15:04:PM
ایشیا کپ 2025 ، بھارت نے ٹیم کا اعلان کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایشیا کپ 2025 کے لیے بھارت کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شبمان گل کی ٹی ٹوںٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہیں اکشر پٹیل کی جگہ ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

یشسوی جیسوال اور شریاس ایئر اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

اعلان کردہ بھارتی سکواڈ میں سوریا کمار یادیو (کپتان)، شبمان گل (نائب کپتان)، ابھیشیک شرما، تلک ورما، ہاردک پانڈیا، شیوم دوبے، اکشر پٹیل، جیتیش شرما، جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھ، ورون چکرورتی،  کلدیپ یادیو، سنجوسامسن، ہرشیت رانا، رنکو سنگھ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا،اے کیٹیگری ختم