الیکشن 90 روزمیں ہونےچاہئیں !اسمبلیاں نگران حکومت بنانےکیلئےنہیں توڑیں: نثارکھوڑو

Aug 19, 2023 | 20:02:PM
الیکشن 90 روزمیں ہونےچاہئیں !اسمبلیاں نگران حکومت بنانےکیلئےنہیں توڑیں: نثارکھوڑو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الیکشن 90 روزمیں ہونےچاہئیں، اسمبلیاں نگران حکومت بنانےکیلئےنہیں توڑیں،الیکشن کمشنر آئین سے اوپر نہیں، نثارکھوڑو نے اہم پریس کانفرنس میں بڑا مطالبہ کر دیا۔