کراچی کےمشہور شاپنگ مال میں آ تشزدگی کا واقعہ پیش

Aug 19, 2023 | 09:43:AM
کراچی کےمشہور شاپنگ مال میں آ تشزدگی کا واقعہ پیش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ زیب حسین) کراچی کے علاقے طارق روڈ پرواقعہ شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق ڈالمین مال کے بیسمنٹ میں قائم سٹور میں آگ لگی تھی جسے قابو پا لیا گیا ہے، آتشزدگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے جبکہ آگ معمولی نوعیت کی تھی جسے قابو پالیا گیا ہے، فائر بریگیڈ کی ضرورت نہیں پڑی  اور نہ ہی آتشزدگی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول مہنگا، غریب کی سواری بھی مہنگی ہو گئی