مصری گولڈمیڈلسٹ تیراک کو فلسطین کی حمایت پر قتل کی دھمکیاں

Oct 18, 2023 | 11:07:AM
مصری گولڈمیڈلسٹ تیراک کو فلسطین کی حمایت پر قتل کی دھمکیاں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) گولڈمیڈلسٹ مصری تیراک عبدالرحمان سمیع کو فلسطین کی حمایت کرنے پر قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔

مصری تیراک عبدالرحمان سمیع نے کہا کہ غزہ کے نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم ہو رہا ہے تو وہ کیسے خوشی منا سکتے ہیں۔ فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی پر مصری گولڈ میڈلسٹ تیراک کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ ہسپتال پر اسرائیلی بمباری،مشرق،مغرب یک زبان،بڑا قدم اٹھالیا

واضح رہے کہ یونان میں ہونے والے ورلڈ سوئمنگ ورلڈکپ میں عبدالرحمان سمیع نے سونے کا تمغہ جیتا، انہوں نے 50 میٹر بٹر فلائی میں گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والے تیراک ہیں۔