کوئٹہ میں دھماکہ۔۔ ایک اہلکار شہید  ،13 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

Oct 18, 2021 | 17:13:PM
کوئٹہ،دھماکہ،پولیس اہلکار،زخمی
کیپشن: دھماکہ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ میں ایک دھماکا سنا گیا ہے جس کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے ادارے تصدیق کررہے ہیں کہ اس کی نوعیت کیا تھی۔ دھماکے میں ایک اہلکار شہید  جبکہ 13 ,پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ دھماکا سریاب روڈ پربلوچستان یونیورسٹی کے قریب ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے ذریعے پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون سے مبینہ زیادتی۔۔ظالموں نے ویڈیو وا ئرل کر دی