خاتون سے مبینہ زیادتی۔۔ظالموں نے ویڈیو وا ئرل کر دی

Oct 17, 2021 | 23:39:PM
شجاع آباد،خاتون،زیادتی،ویڈیو وائرل
کیپشن: حاتون سے زیادتی،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شجاع آبادمیں خاتون سے مبینہ  زیاتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،بستی نوناری کے علاقے میں گن پوائنٹ پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:بل گیٹس کی بیٹی نےمسلمان نوجوان سے شادی کرلی۔۔تصاویر وا ئرل

تفصیلات کے مطابق شجا ع آباد پو لیس حکا م کا کہنا ہےکہ 10روز قبل 2 مسلح ملزموں نے خاتون سے کھیت میں گھاس کاٹتے ہوئے مبینہ جنسی زیادتی کی۔ ملزموں نے خاتون سے جنسی زیادتی کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔سوشل میڈیا پر مبینہ زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تھانہ صدر میں ملزموں کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھا پے مارے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گریٹراقبال پارک واقعہ ۔ ۔ریمبو کو اہلخانہ نے بڑا جھٹکا دیدیا