آرمی چیف کی تقرری، خواجہ آصف  نے خاموشی توڑ دی

Nov 18, 2022 | 23:20:PM
آرمی چیف, تقرری، خواجہ آصف  , خاموشی,وزارت دفاع
کیپشن: وزیر دفاع خواجہ آصف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا کہ وزیراعظم  شہباز شریف کو ابھی کوئی سمری نہیں بھجوائی۔

آرمی چیف کی تقرری پر سمری کے حوالے سے پیشرفت پر 24 نیوز نے وزیر دفاع سے رابطہ  کیا تو  انہوں نے بتایا کہ وزارت دفاع کو ابھی کوئی سمری موصول نہیں ہوئی،اگلے 3 سے چار دنوں تک تعیناتی کا فیصلہ کر لیا جائے گا۔