سعودی عرب 5 بلین ڈالر سے کچھوے کی شکل کا بحری جہاز بنائے گا

Nov 18, 2022 | 11:06:AM
سعودی عرب 5 بلین ڈالر سے کچھوے کی شکل کا بحری جہاز بنائے گا
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: سوشل میڈیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایک اطالوی ڈیزائن اسٹوڈیو سعودی عرب میں ایک انوکھا بحری جہاز بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس کی شکل دیوہیکل کچھوے کی طرح ہے۔

اس جہاز کے اپنے ولاز، بیچ کلب اور ایک مال بھی ہوگا جہاں 60 ہزار کے قریب لوگ سما سکیں گے۔

تیرتا ہوا یہ شہر انجینئرنگ کا ایک بے مثال کارنامہ ہے جو 18 سو فٹ لمبا ہوگا۔ اس بحری جہاز میں چھوٹے جہازوں کو داخل کرنے کی جگہ بھی موجود ہوگی۔