رواں سال کا آخری سورج گرہن 4 دسمبر کو ، کہاں کہاں نظر آئیگا۔۔جانئے

Nov 18, 2021 | 20:18:PM
سورج، گرہن، سال ، آخری
کیپشن: سورج گرہن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چاند گرہن کے 15 روز بعد رواں سال کا آخری سورج گرہن 4 دسمبر کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق 4 دسمبر کو ہونیوالاسورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح10بجکر 30منٹ پر شروع ہو گا۔ مکمل گرہن دوپہر12بجکر 10منٹ پر ہوگا اور2بجکر30منٹ پر سورج گرہن ختم ہوگا ۔ تاہم سورج گرہن پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ملکوں میں نظر نہیں آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں:آذربائیجان کی سرحد پر آرمینیا کا دوبارہ حملہ،7 آذری فوجی شہید اور 10 زخمی