لالی ووڈکی نئی فلم "دیوانہ "2 جون کو سینما گھروں میں  ریلیز کیلئے تیار

May 18, 2023 | 01:01:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لالی ووڈکی نئی فلم "دیوانہ "2 جون کو سینما گھروں میں  ریلیز کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق  فلم کی تمام تر عکسبندی لندن میں کی گئی ہے ،فلم کی کاسٹ میں اداکارہ زارا اکبر عدنان خان اور دیگر فںکار شامل ہیں ۔

واضح رہے کہ فلم "دیوانہ " کو دو جون کو لاہور سمیت ملک بھر میں ریلیز کیا جائے گا ،فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لئےگئے ہیں