بیٹری پھٹنے سے ماں جاں بحق ،بیٹی زخمی 

Jun 18, 2023 | 11:56:AM
 لاڑکاٹہ کے علاقے ممتاز کالونی میں بیٹری پھٹنے سے ماں جاں بحق اور بیٹی زخمی ہوگئی۔ لاش اور زخمی کو چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کر دیا گیا۔  
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالخالق مغیری) لاڑکانہ کے علاقے ممتاز کالونی میں بیٹری پھٹنے سے ماں جاں بحق اور بیٹی زخمی ہوگئی۔ لاش اور زخمی کو چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کر دیا گیا۔  

ممتاز کالونی میں بیٹری پھٹنے اور بجلی کا کرنٹ لگنے سے 28 سالہ کائنات بپڑ جھلس کر جاں بحق جبکہ 18 سالہ بیٹی انوشا زخمی ہوگئی۔جاں بحق اور زخمی کو چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔