سجل علی اور شہریار منور کی بولڈ تصاویر وائرل

Jul 18, 2022 | 14:53:PM
فائل فوٹو
کیپشن: سجل علی اور شہریار منور کی نئی تصاویر وائرل
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستانی  اداکارہ سجل علی اور لالی ووڈ سٹار شہریار منور کی ایک ساتھ خوبصورت فو ٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے دو بڑے ستاروں کی ایک ساتھ فوٹو شوٹ نے مداحوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ اداکارہ سجل علی اوراداکار شہریار منور نے اپنی تصاویر کو  انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا جس میں وہ ایک ساتھ ہیلو پاکستان کے لیے بولڈ جوڑی کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

مداحوں کی جانب سے انکی جوڑی کو کافی پسند کیا جا رہا ہے،جب سے ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالی گئی ہیں  صارفین ان کی تعریفیں کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی اور اداکار شہریار منور کو نئے اے آروائی ڈیجیٹل ڈرامے "صنف آہن" میں انہیں شاندار اداکاری پر سراہا گیا ۔