گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

Jul 18, 2022 | 12:40:PM
  گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی
کیپشن: گھی اور آئل(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مہنگائی کے ستائے عوام کےلئے اچھی خبر  آ گئی،  گھی اور آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی  کردی گئی،ہول سیل ڈیلرز نےدرجہ اول کا 5کلو کا پیک 150روپے سستا کردیا۔درجہ اول 5کلو گھی اور آئل کا پیک 2800سےکم ہوکر 2650کا ہوگیا۔

ڈیلرز کی جانب سے درجہ اول کا گھی اورآئل 30روپے فی کلو سستاہوگیا۔درجہ اول کا گھی اور آئل 530 روپے فی کلوہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت  کا ایک اوربڑافیصلہ