پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب

Jul 18, 2022 | 00:12:AM
بلاول بھٹو، اجلاس طلب
کیپشن: بلاول بھٹو (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب میں ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی اہم فیصلہ کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ہنگامی اجلاس آج شام 4 بجے بلاول ہاو¿س کراچی میں ہوگا۔ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اراکین براہ راست اور ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے،اجلاس کل شام 4 بجے بلاول ہاو¿س میں ہوگا، اجلاس میںموجودہ انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:ن لیگ کو شکست کیوں ہوئی ؟؟نواز شریف نے بتادیا