کورونا نے مزید 21 افراد کی جان لے لی، کیسز  کی مثبت شرح5.34فیصد

Jul 18, 2021 | 08:41:AM
کورونا نے مزید 21 افراد کی جان لے لی، کیسز  کی مثبت شرح5.34فیصد
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید  21 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے  2 ہزار 607نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح  5.34 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  37ہزار 690افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 2 ہزار 327افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 48 ہزار 816 ہوگئی،کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 720 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی اور لاہور میں بھارتی کورونا وائرس کے حملے