لاہور میں تیز رفتار کار نہر میں جا گری،2افرادزخمی

Jan 18, 2026 | 15:43:PM
لاہور میں تیز رفتار کار نہر میں جا گری،2افرادزخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)لاہورکے علاقےمغلپورہ میں لال پل کے قریب تیز رفتار کار نہر میں جا گری۔
ریسکیو1122حکام کے مطابق کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹی پھرکر نہر میں گرگئی۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ

ریسکیو1122حکام کے مطابق کارسوار دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔