محسن نقوی کاکراچی آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس
تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ،جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکراچی کے شاپنگ مال میں آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئےجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیاہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکرتے ہوئے کہاکہ تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ آتشزدگی میں کوتاہی سامنے آئی تو سخت کارروائی ہوگی: شرجیل میمن
محسن نقوی نے کہاکہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔