اداکارہ خوشبو خان کو کام کرنے کی اجازت مل گئی

Jan 18, 2024 | 00:13:AM
اداکارہ خوشبو خان کو کام کرنے کی اجازت مل گئی
کیپشن: اداکارہ خوشبو خان کو کام کرنے کی اجازت مل گئی
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) اداکارہ خوشبو خان پر عائد 6 ماہ کی پابندی ایک دن کی پابندی میں تبدیل، اداکارہ کو کام کرنے کی اجازت مل گئی۔

اداکارہ خوشبو پر محکمہ داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کی 6 ماہ پابندی کی سفارش پر نوازش کر دی، 6 ماہ پابندی لگانے کی سفارش پر ایک دن کی پابندی لگا کر خوشبو کو کام کرنے کی اجازت دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے 50 سال کی عمر میں شوہر اکشے کمارکو خوشخبری سنا دی

خیال رہے کہ خوشبو خان پر عائد پابندی ختم ہوتے ہی اداکارہ اب پنجاب بھر میں کسی بھی تھیٹر پر کام کر سکتی ہیں۔